حوالہ جات کتب کی تفصیلات
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم ممبران سیرت فورم، جیسا کہ کچھ احباب تقاضہ کرتے ہیں کہ ہم جو روزانہ کی قسط پبلش کرتے ہیں، ان کے حوالہ جات کہاں کہاں سے لیے جاتے ہیں۔ اس بارے پہلی بات تو یہ کہ روزانہ کی قسط کے اندر ہر پیرا گراف کے ساتھ حوالہ جات لکھے ہوتے ہیں۔ لیکن ہم آپ احباب کے ساتھ حوالہ جات والی کتب کی لسٹ ایک ساتھ شیر کر رہے ہیں۔ تاکہ کسی کو بہی اس حوالے سے تقاضہ نہ کرنا پڑے۔ امید ہے کہ آپ حضرات یہ حوالہ جات والی کتب کی تفصیلات پڑھ کر سیرت النبی ﷺ انٹر نیشنل فورم کی اقساط کے معیار کو بہتر طور سمجھ سکیں گئے ۔ حوالہ جات کتب کی تفصیل ذیل میں پیش خدمت ہے۔ ان شاء اللہ
محترم قارئین و سامعین! سیرت النبی ﷺ کی اقساط کے حوالہ جات کے لیے اوپر والی کتب کی لسٹ پڑھنے کے بعد بھی اگر کوئی لفظ / الفاظ یا حوالہ جات کی غلطی ہو تو آپ معتبر دلائل اور حوالہ جات کے ساتھ ہماری اصلاح فرما سکتے ہیں۔ ہم آپ سے غلطی کے لیے معزرت خواہ ہوں گئے،اور اصلاح کے لیے آپ کے شکر گزار ہوں گے، اورآپ سے دعاؤں کے طلب
گار ہوں گے ۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا